جمعرات , اکتوبر 23 2025

ٹیکنالوجی

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت

ای سی سی نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی مشروط اجازت دے دی، درآمدی ڈیوٹی میں تدریجی کمی کا بھی فیصلہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی اصولی منظوری دے دی …

Read More »

انوشہ رحمان نے پی ٹی سی ایل-ٹیلی نار انضمام تنازع پر آئی ٹی کمیٹی چھوڑ دی

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے درمیان ایک ارب ڈالر کے ناکام انضمام پر بڑھتی تنقید کے ٹیلی ناربعد سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی سے انوشہ رحمان مستعفی ہوگئیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے سینیٹ کی قائمہ …

Read More »

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا

سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …

Read More »

ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا فیس 1 لاکھ ڈالر مقرر کردی

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اثرات مرتب، غیر ملکی ماہرین کی بھرتی مزید مہنگی ہوگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں …

Read More »

سینیٹرز کی جانب سے جاز کی اووربلنگ، ناقص سروس اور 5G تاخیر پر کڑی تنقید

قانون سازوں نے 6 ارب روپے کی غیر شفاف وصولیوں، ناقص کوریج، ٹیلی کام انضمام میں سستی، اور پاکستان کی 5G سے محرومی پر تشویش کا اظہار کیا پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر پر قانون سازوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے غیر منصفانہ بلنگ، گرتے ہوئے …

Read More »

زیرِ سمندر کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بدستور سست

سعودی عرب کے قریب کیبلز میں فالٹ کے باعث صارفین کو اپ لوڈ، ڈاؤنلوڈ اور ویڈیو کالنگ میں شدید مسائل کا سامنا پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔ اپ لوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ، میسجز کے تاخیر سے پہنچنے …

Read More »

سامعہ حجاب نے سابق منگیتر کو معاف کرنے کی وجہ بتادی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے کہا کہ معافی والدین کے اصرار اور یقین دہانی پر دی، مالی یا قانونی ڈیل کی کوئی بنیاد نہیں معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے باوجود معاف کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع

اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے ٹک ٹاک پر فحش مواد، نابالغوں کے لیے خطرناک مواد اور معاشرتی بگاڑ کے خدشات کی بنیاد پر وفاقی حکومت سے فوری پابندی کا مطالبہ کیا ہے پنجاب اسمبلی میں شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کے لیے اپوزیشن کے …

Read More »

استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری، مقامی آٹو انڈسٹری کا شدید ردعمل

ٹیرِف پالیسی بورڈ نے فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دیا، مقامی صنعت نے روزگار اور سرمایہ کاری کے نقصانات سے خبردار کیا وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری …

Read More »

پاکستان میں ورچوئل ایسٹس کی باقاعدہ ریگولیشن کا آغاز، عالمی ایکسچینجز سے شراکت کی دعوت

پی وی اے آر اے نے دنیا کے تسلیم شدہ ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرز سے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا، ملک میں 300 ارب ڈالر سالانہ تجارتی حجم کا تخمینہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کی باقاعدہ ریگولیشن کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں …

Read More »