مئی 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز پاکستان بھر میں 7 مئی کو ازخود بحال کردی گئیں، ملک میں ڈیڑھ سال بعد ایکس کو فعال کیا گیا۔ ایکس کو فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد غیر اعلانیہ طور پر بند کردیا گیا تھا۔ ایکس کی …
Read More »
مئی 3, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر جاری رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (RSF) کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی 2025 کے گلوبل پریس فریڈم انڈیکس میں چھ درجے تنزلی ہوئی ہے اور 180 ممالک میں سے 158ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس تازہ ترین درجہ …
Read More »
اپریل 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کردیا اسٹارلنک کو پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لائسنس کا اجرا مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے ، ذرائع کے مطابق پاکستان سپیس …
Read More »
اپریل 28, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, کھیل
16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، بھارت میں 16 پاکستانی نیوز چینل کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کے بعد سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز باسط علی، راشد لطیف …
Read More »
اپریل 27, 2025
ٹیکنالوجی
امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کا کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ انصاف آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے گوگل کو اس کا مقبول کروم براؤزر فروخت کرنے پر مجبور کر رہا …
Read More »
اپریل 25, 2025
ٹیکنالوجی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ایم این اے حنا پرویز کے ساتھ مکالمے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان کی رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) حنا پرویز بٹ کے ساتھ جملوں کے تبادلے کی ایک ویڈیو …
Read More »
اپریل 23, 2025
ٹیکنالوجی
ترکی کی ڈیجیٹل کریئیٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ترکاں آتائے نے مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی پر رقم کی نامکمل ادائیگی کے الزامات عائد کردیئے۔ پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے اور اردو زبان میں کانٹینٹ بنا کر مشہور ہونے والی ترکی کی سوشل میڈیا الفلوئنسر ترکاں آتائے ماریہ بی …
Read More »
اپریل 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ مشہور ٹک ٹاکر اور میرے دوست ’پتلو‘ کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام …
Read More »
اپریل 20, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
پاکستانی یوٹیوبر ساجد رحمان (زلمی) نے دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈ سن) کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ پاکستانی نژاد امریکی ڈیجیٹل تخلیق کار زلمی، جن کا اصل نام ساجد رحمان ہے، تیزی سے یوٹیوب کی دنیا کے بااثر افراد میں شامل ہونے لگے ہیں، حال ہی …
Read More »
اپریل 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے نے سیکیورٹیز کمپنیز سے تعلق رکھنے والوں سمیت مزید 4 افراد کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف حسین کیخلاف …
Read More »