google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ایف آئی اے کا نادیہ عاطف فراڈ کیس میں 6کروڑ وصول کرنے والوں کی طلبی - UrduLead
اتوار , اپریل 20 2025

ایف آئی اے کا نادیہ عاطف فراڈ کیس میں 6کروڑ وصول کرنے والوں کی طلبی

نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے،

ایف آئی اے نے سیکیورٹیز کمپنیز سے تعلق رکھنے والوں سمیت مزید 4 افراد کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف حسین کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ا

یف آئی اے نے مزید 4 افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کے اکاونٹس میں 6 کروڑ سے زائد کی رقم بھیجی گئی، دو افراد کا تعلق سیکیورٹیز کمپنیز سے ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عاطف خان نے ان 4 افراد کو 6 کروڑ سے زائد رقم بھیجی، رقم کیوں منتقل ہوئی؟، بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حسن علی کو ایرن ہالینڈ نے ‘جوکر’ قرار دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر بالر حسن علی کو غیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے