4 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے حسن نواز پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ پلیئرز ڈرافٹس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حسن نواز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کرکے اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا، وہ پاکستان سپر لیگ …
Read More »
4 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ان کا تعلق لیہ سے ہے ،وہاں سے لوگ پاکستان کیلئے کھیلنے کا خواب دیکھتے ہیں نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20میچ کے ہیرو حسن نواز کے والدین نے بیٹے کی شاندار پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نواز کی محنت رنگ لے آئی۔ حسن …
Read More »
4 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز تیسرے ٹی 20میچ میں پاکستان نے میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا ، جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز شامل ہیں نیوزی لینڈ کے 205رنز کے ہدف میں پاکستان نے میچ 9وکٹوں سے جیت …
Read More »
مارچ 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر …
Read More »
مارچ 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل, معیشت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس …
Read More »
مارچ 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نیشنل ٹی20 کپ میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی لاہور بلیوز کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابراعظم نے فارم کے حصول کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کا رخ کیا تاہم یہاں بھی دونوں …
Read More »
مارچ 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ڈونیڈن میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ایک بار پھر آغاز اچھا نہ …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اخراجات کی رپورٹ شایع کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی …
Read More »
مارچ 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بعد فرنچائز سمیت دیگر …
Read More »
مارچ 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
یوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 91 نز پر ڈھیر ہو گئی ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 92 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 11 ویں اوور …
Read More »