جمعرات , جون 18 2026

پاکستان کی نئی ’مارخور ایڈیشن‘ کٹ رونما

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے روایتی ہلکے سبز کٹ کی رونمائی کر دی گئی ہے جسے ’مارخور ایڈیشن‘ کا نام دیا گیا۔

رونمائی کی تقریب

اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کرائی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی تقریب میں کپتان سلمان آغا، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، ابرار احمد اور فہیم اشرف سمیت پی سی بی چیئرمین محسن نقوی، نجم سیٹھی اور رمیز راجہ نے شرکت کی۔

کٹ پر پاکستان کا قومی جانور مارخور نمایاں ہے جو قومی فخر کو ظاہر کرتا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان ویمن کی مسلسل دوسری شکست

جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلہ جیت لیا برمنگھم میں جاری آئی سی سی ویمنز …