بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

قلندر اور کنگز کے درمیان جاری میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 7.5اوورز میں 90رنز بنائے ہیں اور اسکی ایک وکٹ آئوٹ ہوئی ہے اس وقت بارش کے باعث قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچ رکا ہوا ہے میچ جب رکا تو لاہور قلندر کے بیٹر محمد نعیم نے صرف 29گیندوں پر 65رنز بنائے اور آئوٹ ہوگئے …

Read More »

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کرچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیتنے کے بعد …

Read More »

آج لاہور میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا https://www.instagram.com/p/DJNbOOwNGOV تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق لاہور قلندر کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ کراچی کنگز …

Read More »

دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی 5 فتوحات کے بعد مسلسل تیسری شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اب پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، اس کے پوائنٹس کی تعداد 11 ہے …

Read More »

گلیڈی ایٹر ٹاس جیت: یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کربائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے آج کے اس …

Read More »

نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 7 مئی سے کراچی میں ہو گا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیم کی سالانہ …

Read More »

پی ایس ایل کی بھارت میں سٹریمنگ پر پابندی کے بعد اب آئی پی ایل پر پاکستان میں مکمل طور پر پابندی

بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کے بعد پاکستان نے بھی آئی پی ایل 2025 کی سٹریمنگ پابندی لگادی۔ پی ایس ایل کی بھارت میں سٹریمنگ کی پابندی کے بعد اب آئی پی ایل پر پاکستان میں مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آئی پی ایل کے …

Read More »

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں رات کو کھیلا جائے گا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اسلام …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 144 رنز کا ہدف 17ویں اوورز میں حاصل کرلیا ہے۔ پشاور زلمی کی طرف سے …

Read More »

اسلام آباد کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہورہا ہے اسلا م آباد یونائیٹڈ …

Read More »