مئی 19, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ 13 اوورز کے سنسنی خیز میچ میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹ پر 149رنز اسکور کیے اور پشاور زلمی کو …
مئی 18, 2025کھیل لاہور قلندرکی بیٹنگ جاری ، 71رنز پر ایک کھلاڑی آئوٹپر تبصرے بند ہیں
لاہور قلندر کے اوپنر کی دھواں دھار بیٹنگ جاری ، محمد نعیم 10گیندوں پر 22رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئے جبکہ فخر زمان نے 16گیندوں پر 38رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں لاہور قلندر نے 5 اوورز کے اختتام پر 71 رنز بنائے ہیں اور اسکا ایک کھلاڑی آئوٹ …
مئی 18, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نامپر تبصرے بند ہیں
ی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ …
مئی 18, 2025کھیل زلمی اور قلندر کا آج کا مقابلہ اگلے مرحلے کیلئے فیصلہ کن ہوگاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 29 میچ میں جیتنے والی ٹیم ہی اگلے مرحلے کیلئے کوالفائی کرے گی آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق …
مئی 18, 2025کھیل ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے جانے والے میچ …
مئی 17, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کراچی کنگزنے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 238 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …
مئی 17, 2025کھیل کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 238 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 238 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ ڈیوڈ وارنر نے 86 …
مئی 17, 2025کھیل پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی ٹاس جیت، کراچی کنگزکی بیٹنگ جاریپر تبصرے بند ہیں
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری میچ میں کراچی کنگز نے ایک اوور کے بعد 9رنز بنائے ہیں اور اس اکا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) بقیہ 8میچوں میں سے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز …
مئی 17, 2025کھیل پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان آج مقابلہپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان آج ہوگا نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ ہفتے سے دوبارہ شروع ہونے جا …
مئی 16, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل کے بقیہ 8میچوں کیلئے 23غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت کی تصدیقپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ 8میچوں کیلئے 5 ٹیموں کے 23غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے ملتان سلطان کے آخری میچ کھیلنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں پہلے ہی باہر ہوچکی ہے ، اور اس کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی ایک میچ میں شمولیت …