جمعرات , جنوری 29 2026

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی ٹاس جیت، کراچی کنگزکی بیٹنگ جاری

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری میچ میں کراچی کنگز نے ایک اوور کے بعد 9رنز بنائے ہیں اور اس اکا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) بقیہ 8میچوں میں سے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے

آج کے اس اہم میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ۔

9 روز کے بعد پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈے اینڈ نائٹ میچ سے ہو گیاہے

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا اور تمام کھلاڑیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی منتقل کیا گیا تھا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے سپر سکس کے لیے میچ

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان انڈر 19 ٹیم …