بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پی سی بی کو 4 ارب روپے تک نقصان کا خدشہ

سونی پکچرز کا 48 ارب روپے کا معاہدہ بھی متاثر ہوتا، براڈکاسٹ آمدنی اور اسپانسرز سے پاکستان کو ملنے والی رقوم خطرے میں پڑ جاتیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر ایشیا کپ سے دستبردار ہوتا تو اسے 3.5 سے 4.5 ارب روپے تک کا براہ راست مالی نقصان …

Read More »

پاکستان کی یو اے ای پر فتح، سپر فور میں رسائی حاصل

پاکستان نے ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے اہم مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 10ویں میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان …

Read More »

پاکستان بمقابلہ یو اے ای: میچ تاخیر سے شروع، ابتدائی وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان دباؤ میں

ایشیا کپ 2025 کے متنازع 10ویں میچ میں سیاسی تنازع، ریفری تبدیلی اور بیٹنگ مسائل نے کھیل کا منظرنامہ تبدیل کر دیا ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان جاری مقابلے کا آغاز ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوا، جب کہ پاکستان نے …

Read More »

ارشد ندیم نے 85.28 میٹر تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی

پاکستانی جیولن تھرو اسٹار نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے براہِ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں …

Read More »

پی سی بی ایشیا کپ سے دستبرداری پر غور میں مصروف

ہینڈ شیک تنازعے کے بعد پاکستان بدھ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف اہم میچ سے پہلے بڑا فیصلہ کرے گا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو ایشیا کپ میں اپنی آئندہ شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا، جب کہ وہ …

Read More »

ایشیاکپ 2025: بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی جانبداری ثابت

ایشین کرکٹ کونسل کی تحقیقات میں انڈی پائیکرافٹ کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آگئی، پی سی بی نے سخت احتجاج کیا ہے ایشیاکپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی مقابلے میں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی جانبداری اور بھارتی عہدیداروں سے ملی بھگت کا انکشاف ہوا …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن بطور ریفری ممکنہ تقرری

پاکستان کی پائی کرافٹ پر تحفظات کے بعد آئی سی سی متبادل کے طور پر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری مقرر کرنے پر غور کر رہی ہے ایشیا کپ 2025 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان جاری سفارتی …

Read More »

ایشیا کپ میں تنازع: پاکستان کا میچ ریفری کی برطرفی کا مطالبہ

پاکستان نے اینڈی پائیکرافٹ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی سے باضابطہ شکایت کی، مگر بقیہ میچز نہ کھیلنے کی کوئی سرکاری شرط سامنے نہیں آئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے خلاف بین الاقوامی …

Read More »

بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

میچ کے اختتام پر بھارتی ٹیم کا پاکستان کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کی کمزور بیٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 7 وکٹوں سے آسان فتح سمیٹ لی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے چھٹے میچ …

Read More »

ایشیا کپ 2025: پاکستان کا مشکل آغاز، چھ رنز پر دو وکٹیں گر گئیں

بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی اننگز کا آغاز تباہ کن رہا، ابتدائی اوورز میں دو اہم کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تو کیا، لیکن شروعات انتہائی مایوس کن ثابت …

Read More »