google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 51
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف

ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹیں لینے والے نعمان علی نے دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نےدوسری اننگز میں5 وکٹوں پر129 رنز

دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز  نے کھانے  کے وقفہ تک 5 وکٹوں پر129 رنز بنا لئے، ویسٹ انڈیز کی پاکستا ن کے خلاف مجموعی برتری 138 رنز کی ہو گئی ۔ دوسرے  روز ویسٹ انڈین بیٹرز  نے  ٹیم کو پر اعتماد  آغاز فراہم …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی کیلئے صائم کا مسقبل داؤ پر نہیں لگانا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ایک مرتبہ پھر اوپنر صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہ کردیا۔ امریکا کے دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی انجری سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلسل …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کے دوران 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسپن کیلئے سازگار وکٹ پر کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بیٹرز کےلیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔  پہلے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز پر آل …

Read More »

کرکٹرز کے اداکاراؤں کو میسجز کرنے میں کیا بری بات ہے؟ شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کے سوال کا حیران کن جواب دیا ہے۔ نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون کے سوال ’اکثر اداکارائیں دعویٰ کرتی ہیں کہ انہیں کرکٹرز میسج کرتے ہیں، آپ نے کس کو میسج …

Read More »

خوبصورت ہونے کے باعث سینئر مجھ سے جلتے تھے: احمد شہزاد

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ خوبصورت ہونا انہیں بہت مہنگا پڑا ہے، سابق اور سینئر کھلاڑی ان کی اچھی شکل و صورت کے سبب ان سے جلتے تھے۔ 2019ء سے قومی ٹیم سے باہر پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے حال ہی میں ایک پوڈ …

Read More »

سہ ملکی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے بعد قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل بینک اسٹیڈیم پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز …

Read More »

2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ کپتان مقرر ہوگئیں، بھارتی اوپنر سمرتی مندھانا، سری لنکن چماری اتاپتو، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز، میریزن کاپ، آسٹریلیا کی ایشلیگ گارڈنر، اینابل سدرلینڈ، دیپتی شرما …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 

ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انکا کہنا تھا کہ کوشش …

Read More »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ملتان میں آج دوسرا ٹیسٹ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کاشف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم …

Read More »