google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 5
اتوار , اپریل 20 2025

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایک اور جیت

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47رنز سے ہرادیا ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے سب سے نمایاں 38رنز بنائے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں عثمان خان رہے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہولڈر نے چاروکٹیں لیں پاکستان سپر …

Read More »

پی ایس ایل 10: لاہور قلندر کی کراچی کنگز  کو 65 رنز سے شکست

پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز  کو 65 رنز سے شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کےلیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) …

Read More »

مہمان خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں تقریب

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے معزز کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شاہی قلعہ میں استقبال کیا تقریب میں مہمان کھلاڑیوں کو شاہی …

Read More »

ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی شکست دے دی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کو 65 رنز سے شکست دے دی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم اس کوالیفائنگ رائونڈ کیلئے مسلسل تیسر ی کامیابی حاصل کی تھی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: آج پاکستان وویمنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز وویمنز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں آج (سوموار) کو اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔ ٹیم نے گزشتہ روزبھی پریکٹس کی اور ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے باولنگ، …

Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا۔ پشاور زلمی کی ٹیم 243 رنز کے جواب میں 141 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی، صرف محمد حارث …

Read More »

پی سی بی کا اسٹیڈیم بھرنے کے لیےانعامات کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران میچز میں اسٹیڈیم بھرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قرعہ اندازی کے ذریعے موٹرسائیکل دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے میچز راولپنڈی اور کراچی میں جاری ہیں جب کہ اگلے مرحلے میں میچز …

Read More »

پی ایس ایل 10: تیسرا روز ۔۔۔۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ 220 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 17ویں اوور میں 141 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …

Read More »

کراچی کنگز کی آخری اوور میں 4 وکٹوں سے جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چونکا دیا، 235 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔  پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جہاں ایک موقع پر کراچی کنگز 79 رنز پر 4 وکٹوں …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی، زلمی کے 5 کھلاڑی کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل 10 کے دوسرے میچ میں …

Read More »