منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

حمیرا اصغر کی موت فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اکتوبر 2024 میں ہوئی

اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں حمیرا اصغر کی لاش کراچی کے …

Read More »

“سردار جی 3 ” کا بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح

ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو “سردار جی 3 “نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور فلم سردار جی 3 کے پروڈیوسرز پر پاکستانی سپر اسٹار ہانیا عامر کو کاسٹ …

Read More »

پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔ 22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم …

Read More »

مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں

بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …

Read More »

لو گرو 16 دن گزر جانے کے بعد 70 کروڑ روپے کا بزنس

عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی متوقع فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ جہاں ایک طرف دلجیت کی فلم کی شوٹنگ اور میکنگ کی خبریں چھا گئی تھیں، وہیں اس ٹریلر نے بھارتی مداحوں …

Read More »

شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ دنیا کے بلند ترین پولو میدان شندور میں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پولو فیسٹیول 2025 کا فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں چترال کی ٹیم نے  گلگت کی ٹیم کو 7 کے …

Read More »

’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری

ڈراما شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے جلد نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ متعدد رومانوی فلموں کی کہانی جیسے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے لکھی ہے …

Read More »

رینجرز اہلکار کی آواز میں گانا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پنجاب رینجرز کے اہلکار علی اور شاہ زیب نے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔  عید کے موقع پر نشر ہونے والی خصوصی اقساط میں پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی …

Read More »

محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا

اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا۔ عمران اشرف نے حال ہی میں اپنے ٹی وی شو ’مذاق رات‘ میں ایک موقع پر بات کرتے ہوئے محبت میں اپنے مخلص رہنے کا دعویٰ کیا۔ پروگرام …

Read More »