ستمبر 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پی ٹی آئی کو آج کاہنہ روڈ کے کنارے …
Read More »
ستمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط لکھا ہے۔ …
Read More »
ستمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »
ستمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام/رات میں با لائی خیبرپختونخوا، مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش …
Read More »
ستمبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سرچ کمیٹی کی جانب سے وائس چانسلرز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ گورنر پنجاب نے آج متعلقہ یونیورسٹیوں کے قانون کے مطابق پنجاب یونیورسٹی ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، …
Read More »
ستمبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 18 ستمبر کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے. ترجمان نے کہا کہ روسی …
Read More »
ستمبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم نے شرکت کی، کمیشن کی قانونی …
Read More »
ستمبر 16, 2024
تعلیم, شہر
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو نسل کو 22ستمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے ایک لاکھ 74ہزار 744درخواستوں سے ایک ارب 39کروڑ 79لاکھ 52ہزار روپے کی آمدنی ہوگی۔ پی ایم ڈی سی نے اس سال 5ہزار کے بجائے 8 ہزار فی درخواست فیس وصول کی ہے تاہم پی ایم …
Read More »
ستمبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
گزشتہ ایک سال سے جاری اختلافات کے بعد گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پارٹی کی صوبائی قیادت گزشتہ ایک سال سے اختلافات کا شکار تھی جس کے بعد صوبائی جنرل سیکریٹری اکبر تابان نے صوبائی …
Read More »
ستمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آئینی ترمیم سے متعلق پیکج کی منظوری لیے جانے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ سے آئینی ترمیم کے پیکج کی منظوری لی جائے گی۔ ذرائع …
Read More »