اتوار , اکتوبر 26 2025

شہر

پنجاب اور سندھ میں دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی صورتحال سنگین

پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج، چناب اور دیگر ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا، سیکڑوں مکانات اور ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں جہاں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 406 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 247 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

بارشوں کا نیا اسپیل: این ڈی ایم اے کا ملک گیر الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 23 سے 30 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ شہری و دیہی سیلاب کے خطرے پر الرٹ جاری کیا ہے۔ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہو رہا ہے جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک …

Read More »

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی تین روز سے معطل

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …

Read More »

کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا این ڈی ایم اے کا الرٹ

خیبرپختونخوا میں 23 تا 26 اگست مون سون بارشوں کا الرٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کراچی اور حیدرآباد میں اگلے چند گھنٹوں کے دوران شدید بارش کے امکان پر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں آئندہ ایک …

Read More »

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر اسکول آج بھی بند

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت کے اعلان کے بعد نجی و سرکاری اسکول آج بھی بند ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے اعلان کیا کہ بارشوں کے پیش نظر جمعرات 21 اگست کو کراچی ڈویژن کے …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع

کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دن 2 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی …

Read More »

کراچی کی سڑکوں سے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی

کراچی کی سڑکوں سےگزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، جس سے شہریوں کے روز مرہ کے امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی میں بارش تھمے کئی گھنٹے بیت گئے لیکن بیشتر سڑکوں سے اب تک پانی نہیں نکالا جاسکا۔ ایوان صدر روڈ، ضیاالدین …

Read More »

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے …

Read More »

شدید بارش کے باعث کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

حکومت سندھ نے شدید بارش کے باعث کراچی میں کل نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی صورتحال کے پیش نظر کل تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا …

Read More »