فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ طویل ترین خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں …
Read More »
فروری 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سرگودھا اور گردونواح سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا شہراورگردونواح میں بارش اورٹھنڈی ہوائوں کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جبکہ کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ پنجاب کے اضلاع …
Read More »
فروری 13, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک بھر کی مساجد میں آج شب برآت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات ملک بھی کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے، جبکہ لوگ اس رات …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباداور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ، گلیات میں ڈیڑھ انچ تک برف پڑچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی کاغان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، بالاکوٹ کےبالائی پہاڑوں پر ہلکی بارش کے ساتھ برف …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک تا ہم خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے …
Read More »
فروری 10, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صحافیوں نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف بھوک دو روز کی علامتی بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کالے قانون پیکا کیخلاف پی ایف یو جے کی تحریک کے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جس کے تحت کل سے ملک بھر میں صحافیوں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں …
Read More »
فروری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش …
Read More »
فروری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع …
Read More »