منگل , اکتوبر 14 2025

شہر

دریائے سوات میں 75 سے زائد افراد بہہ گئے

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور تیز آندھی کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور …

Read More »

جناح اسکوائر منصوبے کا آبپارہ لوپ پہلی ہی مون سون بارش میں دھنس گیا

وفاقی دارالحکومت میں ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جانے والے جناح اسکوائر منصوبے نے پہلی ہی مون سون بارش میں اپنی اصل حقیقت دکھا دی۔ سرینا چوک کے سامنے 84 روز میں تعمیر ہونے والی سڑک بارش برداشت نہ کرسکی اور زمین میں دھنس گئی، جس سے شہریوں کو شدید …

Read More »

پنجاب کے اکثر علاقوںسمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی پنجاب کے اکثر علاقوں سمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں مزید کہ اہے کہ موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، …

Read More »

ملک بھر میں طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مختلف مقامات پر طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا …

Read More »

25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جو 2 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور …

Read More »

ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پشاور، مردان، شانگلہ، کوہستان، ایبٹ آباد …

Read More »

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز 

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے آئندہ تین دن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبۂ بلوچستان، پنجاب، …

Read More »

محکمہ موسمیات کا 21 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری

ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے، محکمہ موسمیات نے21 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری کر دیا۔ درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں …

Read More »

کہیں بادلوں کے بسیرے تو کہیں بارشوں کے ڈیرے

لاہور: موسم کی خوشگوار کروٹ، کہیں بادلوں کے بسیرے تو کہیں بارشوں کے ڈیرے رہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، شہریوں کو گرمی سے ریلیف مل گیا، کراچی میں بھی بادل برس پڑے، ملیر، ملیر کینٹ کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح …

Read More »