جمعرات , اپریل 30 2026

دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرونگی: درفشاں سلیم

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ وہ دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرے گی۔

اداکارہ درفشاں سلیم  سے اپنی  شادی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی سادگی اور پبلک میں اعلان کرکے کروں گی  جب بھی کروں گی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں تو چاہوں گی کہ میرے جاننے والی شادی میں شریک ہوں لیکن میری امی یہ نہیں ہونے دیں گی وہ تو یہ چاہیں گی کہ ان کا ہر جان پہچان والا شادی میں شرکت کرے۔

معروف اداکارہ نے کہا کہ میں یہ چاہتی ہوں کہ شادی جب بھی ہو اچھے خاندان و انسان اور جگہ  بھی اچھی ہو اور سب اچھے سے ہو جائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اوپن اے آئی کے خلاف تحقیقات شروع

چیٹ جی پی ٹی کے استعمال پر امریکی حکام کی کارروائی امریکی ریاست فلوریڈا میں …