لاہور سیشن کورٹ نے سعد الرحمٰن کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد ضمانت خارج کردی لاہور کی ضلعی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف “ڈکی بھائی” کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیشن کورٹ نے دونوں فریقین کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد …
Read More »فیروز خان کا انسٹاگرام ہیک ہونے کا دعویٰ، تنازع شدت اختیار کر گیا
اداکار کی دوسری اہلیہ سے متعلق متنازع اسٹوری وائرل، مداح الجھن کا شکار اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے متعلق ایک انتہائی ذاتی اور سنجیدہ الزامات پر مبنی اسٹوری شیئر کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا۔ …
Read More »T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات
پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ منصوبہ تکنیکی بحران کا شکار لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور …
Read More »سندھ بھر میں اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے
محکمہ تعلیم نے 10 ہزار سے زائد اساتذہ کی نئی تعیناتی کی، ویڈ لاک پالیسی کے تحت خواتین اساتذہ کو ترجیح دی گئی محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں تدریسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 10 ہزار …
Read More »ریما اور میرا کے درمیان شدید رقابت، صائمہ نور کو پیشہ ورانہ مثال قرار دیا: سنگیتا
پچاس سالہ فلمی کیریئر کی مالک سنگیتا نے انڈسٹری کی بڑی اداکاراؤں کے راز افشا کرتے ہوئے ریما اور میرا کے درمیان شدید کشیدگی کا اعتراف کیا پاکستان کی سینئر اداکارہ، ہدایت کارہ اور فلم ساز سنگیتا نے ایک نجی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران فلم انڈسٹری …
Read More »PSX میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 166509 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا
روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل، ڈالر کے مقابلے 281.07 پر پہنچ گیا , کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 868 پوائنٹس کا اضافہ، بینکنگ اور فرٹیلائزر شیئرز نے تیزی کو سہارا دیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ 2025: کولمبو میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا سخت مقابلہ متوقع
دونوں ٹیمیں کوالیفائرز کے ذریعے ورلڈ کپ تک پہنچی ہیں، اور حالیہ چار میچوں میں ایک دوسرے کے خلاف دو دو بار فتح حاصل کر چکی ہیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے تیسرے گروپ میچ میں پاکستان ویمن اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں آج کولمبو کے آر …
Read More »دنیا بھر میں لوگ روزانہ اوسطاً 5,000 سے 6,500 قدم چلتے ہیں
ماہرین صحت کے مطابق روزانہ 7,000 قدم جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کافی سمجھے جاتے ہیں ایک حالیہ عالمی مطالعے کے مطابق، دنیا بھر میں بالغ افراد روزانہ اوسطاً 5,000 سے 6,500 قدم چلتے ہیں، جو کہ صحت مند طرزِ زندگی کے لیے تجویز کردہ 10,000 قدم کے ہدف …
Read More »ملک بھر میں 2 سے 7 اکتوبر تک بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز آندھی کے باعث اربن فلڈنگ اور طغیانی کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات پاکستان نے ایک ہفتے کے لیے ملک گیر موسمی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہری اور دیہی …
Read More »سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز
بچوں کے مفت تعلیم کے آئینی حق کی مبینہ خلاف ورزی اور کروڑوں کے مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن کی جانب سے جامع تحقیقات جاری سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ جامشورو کے چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال، مالی …
Read More »