جمعرات , جنوری 29 2026

تازہ ترین

دو درجوں والی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کی جانب سے پیش کی گئی دو درجوں پر مشتمل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ نئی چیمپئن شپ کے اگلے دورانیے میں بھی تمام 12 فل ممبر ممالک ایک ہی ڈویژن میں شامل رہیں گے۔ کرک …

Read More »

جلد کی خشکی میں اضافہ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی کے باعث خشک ہوا نے جلد پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں نمی کی سطح کم ہونے سے جلد اپنی قدرتی نرمی کھو دیتی ہے اور کھردری …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع ہے، جس سے حکومت کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا راستہ …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کو 6 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں …

Read More »

اسلام آباد کچہری دھماکا — 12 افراد شہید، 27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے …

Read More »

فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ

ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر آج دن بھر اڑانوں میں غیر معمولی خلل دیکھا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

شان کو دیکھ کر آج بھی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے

ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ اداکارہ لیلیٰ نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ تازہ اسکور کے مطابق پاکستان نے 3.4 اوورز میں …

Read More »

27ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جسے حکومت ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کرواچکی ہے، جبکہ آج قومی اسمبلی سے بھی اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی …

Read More »

پاکستان بمقابلہ سری لنکا آج راولپنڈی میں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ سیریز سری لنکا کے دورۂ پاکستان کا حصہ ہے جس میں دونوں ٹیمیں بھرپور …

Read More »