بدھ , مارچ 18 2026

تازہ ترین

میٹھے کھانے  کی غذائیت اور صحت کے لیے فوائد

ملیریا اور بخار سے نمٹنے کے لیے موثر قدرتی علاج کی تلاش میں میٹھا کھانا  Citrus limetta ایک امید افزا حل کے طور پر سامنے آیا ہے۔ میٹھا نہ صرف ایک تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ متعدد صحت کے فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔ ضروری وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور، …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث 35 اوورز تک محدود کردیا گیا اور ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کا ہدف …

Read More »

ایف بی آرکا آڈٹ ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 42 شعبوں کی فہرست مرتب کی ہے جن میں آٹوموٹو سیکٹر، ایوی ایشن، بینکس، بیوریجز، سیمنٹ، سیرامکس، کیمیکل، کوئلہ، …

Read More »

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

سیلز ٹیکس کے لیے سسٹم سے منسلک ہونا لازمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے سخت قوانین تیار کر لیے  جب کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق بزنس پوائنٹ کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب …

Read More »

چاکلیٹ: متعدد اقسام کی بیماریوں کا علاج

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چاکلیٹ میں پائے جانے والا ایک جز اور دیگر ادویات کا نیا مرکب برڈ فلو اور سوائن فلو جیسے ذکام کی متعدد اقسام کا علاج کر سکتا ہے۔ جرنل پی این اے ایس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کے جزو …

Read More »

پلیٹ فارمزکے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف

پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد کارٹیلائزیشن پر قابو پانا اور صارفین کو دھوکہ دہی سے بچانا ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں آن لائن خریدی جانے …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج دوسرا مقابلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔ قومی ٹیم  پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزکو5 وکٹوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل کرچکی ہے اور آج کی فتح سے سیریز اپنے نام …

Read More »

2025 داخلہ ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ہفتے کے روز اپنے کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ) رواں سال 5 اکتوبر کو منعقد …

Read More »

پریشانیوں کو دل میں دبا نے کے بجائے ان کا اظہار

اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے

Read More »