الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 27 مارچ، 2024 کو بننے والی فہرست ہی حتمی تصور کی جائے گی، سینیٹ انتخابات کے لیے کوئی نئے کاغذات نامزدگی نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن …
Read More »بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 …
Read More »100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس نے دو حدیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے …
Read More »پاکستان کی مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح
پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی انڈر 18 ٹیم نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔ پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے میچ صفر کے مقابلے میں 9 گول سے …
Read More »وزارت داخلہ میں نادرا ملازمین کے ذریعہ افغان ویزا دھندا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
وزارت داخلہ میں تعینات نادراکے کنٹریکٹ ملازمین افغان ویزوں کے دھندے میں ملوث ہیں حاصل ہونے والی بلیک منی اسٹاف سے لے کر افسران بالا تک تقسیم کی جاتی ہے اور ایک سابقہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ کو بھی اسی کرپشن کی وجہ سے وزارت داخلہ سے ہٹایا گیا تھا …
Read More »مون سون بارشوں کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز
کٹاریاں پرپانی کی سطح 15.7، گوالمنڈی میں 14.1 فٹ تک بلند ہونے پر الرٹ جاری اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ کہوٹہ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال ، پانی مکانات اور دکانوں میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے کئی درخت …
Read More »پاکستان وویمن فٹبا ل ٹیم کی کرغز ٹیم کو 2-1 سے شکست
پاکستان وویمن فٹبال ٹیم نے ایشین وویمن فٹ بال کوالیفائنگ میچ میں کرغز ٹیم کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکت دی انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے کوالیفائننگ رائونڈ کیلئے پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم گروپ ڈی میں آج اپنا آخری میچ گرغز ٹیم کے خلاف کھیلا میچ …
Read More »پاکستان میں اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ
پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔ تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین …
Read More »مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 10جولائی تک …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مفاہمت طے
9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے، جس میں ایک ایسے معاہدے پر مفاہمت طے پا گئی ہے جو ملک کے اہم برآمدی شعبوں کے مستقبل کی تشکیل کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »