منگل , اکتوبر 14 2025

تازہ ترین

حکومت کا شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا مزید بوجھ

وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ دونوں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں ڈھائی روپے اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے بڑھا …

Read More »

صبح سویرے کا آغاز: زیرہ پانی اور سونف پانی

جب جدید دور کی مصروف زندگی میں ہر طرف ڈیٹوکس ڈرنکس، سپر فوڈز اور مہنگے ہیلتھ سپلیمنٹس کی بھرمار ہو، تب ہمارے دیسی باورچی خانے میں چھپے کچھ سادہ مگر شاندار راز ایسے بھی ہیں جو نسلوں سے ہمارے جسم و روح کی نگہداشت کر رہے ہیں۔ ہاں! ہم بات …

Read More »

شارجہ میں تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی،  ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔ افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی جمعہ کو خریداری کا رجحان برقرار رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے امریکہ کی جانب سے پاکستان پر عائد جوابی محصولات میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ابتدائی کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا …

Read More »

چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …

Read More »

بکری کا دودھ گائے کے مقابلے میں زیادہ مؤثر: طبی تحقیق

حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بکری کا دودھ پٹھوں (muscles) کی سوزش کم کرنے، ان کی مضبوطی بڑھانے اور صحت بہتر بنانے میں گائے کے دودھ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے بوڑھے چوہوں …

Read More »

مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت

محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ  کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …

Read More »

انڈین لیجنڈز ٹیم کے انکار کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔ ڈبلیو سی ایل کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی انڈین لیجنڈز ٹیم نے اب سیمی فائنل میں بھی گرین شرٹس کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …

Read More »

آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم

پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …

Read More »