منگل , دسمبر 2 2025

تازہ ترین

برطانیہ نے پاکستان کیلئے نئی ای ویزا سہولت متعارف کر دی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ای ویزا کا نیا نظام شروع کیا جا رہا ہے، جو طلبہ اور کارکنان کے طویل مدتی ویزوں کو مزید آسان اور محفوظ بنائے گا۔ ہائی کمشنر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ ای ویزا سہولت چھ ماہ …

Read More »

بلوچستان میں 6 دسمبر سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد صوبے میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہ سکتا ہے، جس کے دوران …

Read More »

نزلہ زکام میں سوپ واقعی مفید؟ سردیوں کی عام بحث

ماہرین کے مطابق سوپ بیماری کا علاج نہیں، مگر نزلہ زکام میں جسم کو سہارا دے کر صحت یابی کے عمل کو تیز کرتا ہے سردیوں میں نزلہ زکام شروع ہوتے ہی گھروں میں سب سے زیادہ مشورہ سوپ پینے کا دیا جاتا ہے، اور اکثر لوگ اسے مؤثر گھریلو …

Read More »

ڈاکٹر نبیہ کی شادی پر تنقید: نفسیاتی دباؤ کے باعث حارث کھوکھر سے علیحدگی پر غور کیا تھا

ڈاکٹر نبیہ علی خان، جو ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا پر مؤثر آواز رکھنے والی شخصیت ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے فوراً بعد شدید دباؤ اور تنقید کے باعث وہ ایک موقع پر حارث کھوکھرسے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور کر رہی تھیں۔ یہ انکشاف انہوں نے …

Read More »

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں سپر اوور میں بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ پاکستان شاہینز کو یہ تیسرا ایشیا کپ رائزنگ اسٹار حاصل …

Read More »

13 حلقوں کے ضمنی انتخابات: ن لیگ کو غیر سرکاری نتائج میں واضح برتری

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن (ن لیگ) نے گزشتہ روز ہونے والے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثر امیدواران کی نشستیں جیت لیں۔ ن لیگ نے قومی اسمبلی کی تمام …

Read More »

پاکستان کی زمبابوے کو 69 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں ٹرائی نییشن ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی، جبکہ ٹیم کے بیٹرز نے بھرپور کارکردگی دکھائی جس نے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی …

Read More »

ضمنی انتخاب: 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز سے ابتدائی نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ این اے 18 ہری پور کے 602 میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق …

Read More »

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال 2026 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ امتحانات 5 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔ یہ …

Read More »

راشد لطیف کے متنازع بیانات، معافی اور پی سی بی کی وضاحت

جوئے کے اشتہارات پر بحث پھر سے شدت اختیار کر گئی پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی معافی، سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی تنقید اور موجودہ چیئرمین محسن نقوی کی وضاحت کے بعد پاکستانی کرکٹ میں جوئے اور بیٹنگ کمپنیوں کے اشتہارات کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا …

Read More »