مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروسز پاکستان بھر میں 7 مئی کو ازخود بحال کردی گئیں، ملک میں ڈیڑھ سال بعد ایکس کو فعال کیا گیا۔ ایکس کو فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد غیر اعلانیہ طور پر بند کردیا گیا تھا۔ ایکس کی …
Read More »وزیر خزانہ دورہ لندن : پاکستان کا گرین سکوک جاری کرنے کا اعلان
پاکستان کا پہلا “گرین سکوک” (Green Sukuk) جاری کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر خزانہ کے دورہ برطانیہ کے دوران وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ منفرد مالیاتی انسٹرومنٹ ہے ، جو سرمایہ کاری کو ماحولیاتی طور پر پائیدار منصوبوں کی طرف موڑنے کے …
Read More »لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال، تمام شہروں میں شہریوں نے بلا خوف و خطر معمول کی سرگرمیاں جاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے) نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے نیا نوٹم جاری کر دیا، دوسری جانب بھارتی حملے کے باوجود تمام شہروں میں شہریوں نے بلا خوف و خطر معمول کی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ پی اے …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ خبر منگل کی شام اوول آفس کی تقریب سے پہلے ملی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شرم …
Read More »بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے: وزیراطلاعات
پاکستان کی مسلح افواج نے رات گئے کیے جانے والے بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے جبکہ ایک بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سمیت متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ بھارتی فوج …
Read More »سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے، پاکستان دہشت گردی برآمد نہیں کررہا بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے، پاکستان قومی نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا۔ قومی …
Read More »وزیر خزانہ لندن روانگی: بجٹ سے قبل برٹش امریکی ٹوبیکو کے حکام سے بھی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب برطانوی حکام، سرمایہ کاروں، مالیاتی اداروں، سرمایہ کار بینکوں، کاروباری فرموں اور اداروں سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ دورے کے دوران مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمنارز سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے۔ …
Read More »ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی آنے والی فلم ’لو گرو‘ کی تشہیری مہم
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے مداحوں سے خوش …
Read More »PSX کے100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا، مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی …
Read More »شاہ رخ خان کا میٹ گالا 2025 میں ڈیبیو لُک
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے میٹ گالا 2025 میں پہلی بار شرکت کر کے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی تاہم ان کا ڈیبیو لُک مداحوں کے دل جیتنے میں ناکام رہا۔ کنگ خان کے اس بین الاقوامی فیشن ایونٹ میں شرکت کی …
Read More »