بدھ , جنوری 28 2026

آج لاہور میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا

https://www.instagram.com/p/DJNbOOwNGOV

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق لاہور قلندر کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ کراچی کنگز کی چوتھی پوزیشن ہے

https://www.instagram.com/p/DJNd1OVvg_1

About Aftab Ahmed

Check Also

بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کا آپشن بھی زیر بحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلادیش …