معروف اداکار ہمایوں سعید اور کامیڈین و اداکار واسع چودھری نے مقبول تفریحی پروگرام “ہنسنا منع ہے” میں اپنی دلچسپ گفتگو، مزاحیہ جملوں اور ذاتی یادوں سے ناظرین کو خوب محظوظ کیا، جبکہ “لندن نہیں جاؤں گا” پر ہونے والی نوک جھونک شو کی خاص توجہ کا مرکز بنی۔ میزبان …
Read More »فواد خان-اقرا عزیز کی جوڑی پر سوشل میڈیا تقسیم
فواد خان اور اقرا عزیز کی نئی فلم میں ایک ساتھ کاسٹنگ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، جہاں متعدد صارفین نے دونوں کے درمیان عمر کے فرق کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور اقرا عزیز جلد …
Read More »50 سالہ فنی سفر کی جدوجہد اور کامیابی کی داستان
معروف اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار جاوید شیخ نے اپنے 50 سال سے زائد پر محیط شاندار فنی سفر کے نشیب و فراز، جدوجہد اور کامیابیوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی دوسروں سے حسد نہیں کیا بلکہ ہمیشہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ …
Read More »ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کئی صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حالیہ شکل ماضی کے مقابلے میں مختلف دکھائی دے رہی ہے۔ ماہ نور بلوچ، حال ہی …
Read More »جان ریمبو: فلموں سے ٹی وی تک کا دلچسپ سفر
پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار افضال خان المعروف جان ریمبو نے مقبول ٹی وی شو “ہنسنا منع ہے” میں شرکت کے دوران اپنی زندگی، بچپن کی شرارتوں، فلمی کیریئر اور شوبز انڈسٹری سے جڑی دلچسپ یادیں ناظرین کے ساتھ شیئر کیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جان ریمبو نے …
Read More »عفت عمر کی مالی مشکلات اور تعصب پر کھل کر بات
پاکستانی اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا سادہ پس منظر اور ظاہری خد و خال ماضی میں تنقید اور شکوک کا باعث بنتے رہے، تاہم انہوں نے تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی شناخت بنائی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر، جو …
Read More »بسنت میں شوبز، سوشل میڈیا شخصیات بھی بھرپور شریک
لسترہ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں سے سج اٹھا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے طے کردہ حفاظتی ضوابط کے تحت تاریخی پتنگ بازی کے تہوار کی دوبارہ اجازت ملنے پر شہر بھر میں جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ …
Read More »جاوید شیخ کے ساتھ لڑکیوں سے دوستی کا مقابلہ رہتا تھا: سید نور
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔ حال ہی میں وہ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے …
Read More »لاہور میں طالبہ کے مبینہ ریپ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ دو روز قبل نجی کالج کے گلبرگ کیمپس میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے …
Read More »اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا: عائزہ خان
اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے ایک سوال …
Read More »
UrduLead UrduLead