کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کہا …
Read More »کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ: اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا اسکینڈل
ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ ایف بی آر کے کسٹمز انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے …
Read More »پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل
پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول سے برابر رہا، ملائشیا نے …
Read More »اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …
Read More »اسٹار لنک کی افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع
پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک جلد ہی اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق، معروف عالمی کمپنی اسٹار لنک …
Read More »پی ڈی ایم اے کا بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق
پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کا …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اور بالائی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جن سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات …
Read More »پی ایس ایکس 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا جہاں کاروبار کے آغاز پر چند ہی منٹوں میں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا۔ صبح 9 بجکر 50 منٹ پر بینچ مارک …
Read More »ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025 جاری
صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔ آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی اور مقدمات دائر کرسکے گی، اتھارٹی جائیداد رکھ سکے گی، خرید و فروخت اور معاہدے کرسکے …
Read More »حمیرا اصغرکا موت سے پہلے کا انٹرویوسوشل میڈیا پر وائرل
شوبز میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو بہت منافق ہیں پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا صارفین اور شوبز انڈسٹری کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی لاش کراچی کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی جس کے …
Read More »