google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 310
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

IMF نےپہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر خبردار

ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…… ورنہ منی بجٹ آنے کا امکان  آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ پنجاب میں نارووال، شکر گڑھ اور جہلم کے مختلف علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب ہیں، نارووال کے نالہ بئیں میں اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ 9 افراد اور 40 مویشی سیلابی ریلے …

Read More »

پاکستان کا قرض 8ہزار ارب روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان پر قرضوں کے سارے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے جہاں ایک سال میں قرض آٹھ ہزار 395 ارب روپے کے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے جون 2024 تک ملکی قرضوں اور واجبات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے …

Read More »

فائیور پر پاکستانی فری لانسرز کے اکاؤنٹ غیر فعال

فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے اپنے صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ کے ممکنہ تعطل کی شکایات موصول ہونے کے بعد پاکستان میں متعدد اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا ہے۔ ایک روز قبل، انٹرنیٹ فراہم کرنے والے اداروں نے الزام عائد کیا تھا کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ ٹریفک …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی گئی وزیر اعظم پیکج کی تفصیلات حاصل کرلیں جس کے تحت ماہانہ فی گھرانہ سبسڈی 916 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

میرا اگلا ہدف جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑنا: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اگلا ہدف میرا یہی ہے کہ جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑوں، اگلا اولمپکس چار سال بعد ہے، اس سے قبل اور ایونٹ بھی …

Read More »

ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے: نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں …

Read More »

فیض حمید کو ہٹانے پر سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی: عمران خان

’ہم سڑکوں پر نکلنے لگے ہیں پارٹی کو تیار رہنے کو کہا ہے‘ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) …

Read More »

ECC کا اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج  ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …

Read More »

پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 6 سو ارب روپے

پاکستان اسٹیل کے نقصانات 6 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، اسٹیل ملز کے نقصانات 224 ارب اور ادائیگیوں کا بوجھ 335 ارب ہے  سید حفیظ الدین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا اجلاس ہوا۔ چیف فنانشل آفیسر محمد عارف نے انکشاف کیا …

Read More »