رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ کے ساتھ ساتھ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے وفاقی ادار ہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50فیصد اضافہ کے ساتھ 17.13ارب ڈالر سے …
Read More »آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی
آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے لیے آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا جبکہ ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے …
Read More »پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3 بجے سے شروع ہوئی اور ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کے …
Read More »سونم باجوہ کی بھی سجل علی کو عید مبارک
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ سجل علی نے عید کے موقع …
Read More »گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی …
Read More »مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز کے ذریعے عینا آصف بھی نشانہ بن گئیں
مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے، جس کا فائدہ اٹھاتے …
Read More »کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر پر پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا
برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان کلوتھنگ برانڈ کی کری ایٹیو ڈائریکٹر …
Read More »شمالی وزیر ستان سے گیس اور تیل کی تیسری دریافت
ماڑی انرجیز لیمیٹڈ نے ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں شمالی وزیر ستان سے گیس اور تیل کی تیسری دریافت کا اعلان کردیا اور کمپنی کے وزیرستان بلاک سے گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ ماڑی انرجیز لیمیٹڈ کے مطابق گیس اورتیل کی دریافت وزیرستان بلاک …
Read More »پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد: ہندوستان اور افغانستان سے زیادہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر کئی سالوں سے غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا حوالہ دیتے ہوئے دو طرفہ محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیرف تمام بیرونی ممالک پر بیس لائن 10% ٹیرف کے ساتھ اثر ڈالیں گے، جبکہ کچھ کو نمایاں طور پر …
Read More »حماد اظہر کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے اعلان کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے تمام عہدے چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ بطور کارکن اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر …
Read More »