منگل , جنوری 27 2026

تعلیم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر تفصیلی بحث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے، نئی یونیورسٹی کے بل اور این جی اوز سے متعلق امور پر اہم بحث کی گئی۔ اجلاس میں سابق …

Read More »

پنجاب بورڈز: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 5 مئی، داخلہ فارم جمع کرانے کا عمل شروع

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور پارٹ ٹو (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیمی حکام کے مطابق صوبے بھر میں یہ امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں …

Read More »

طالبہ کی مبینہ خودکشی، 8 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

رائیونڈ روڈ پر واقع یونیورسٹی آف لاہور میں فارمیسی کی طالبہ کی جانب سے مبینہ خودکشی کی کوشش کے افسوسناک واقعے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 8 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈین فیکلٹی آف لاء جسٹس (ریٹائرڈ) محمد بلال خان کریں گے۔کمیٹی کے ارکان میں …

Read More »

قائدِاعظم یونیورسٹی میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی

گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان گرفتار قائدِاعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) میں 3 جنوری 2026 کی علی الصبح سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی، جہاں ایک نوجوان کو گرلز ہاسٹل کے حساس رہائشی علاقے میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …

Read More »

نرسنگ کالجز میں مفت تعلیم اور ماہانہ وظیفہ ختم

پنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ (جنرک) پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب طالبات کو مفت تعلیم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور وہ ہزاروں روپے فیس ادا کر کے تعلیم حاصل کریں گی۔ اس کے …

Read More »

میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیر اعظم پاکستان کی تشکیل کردہ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس کی حد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کونسل نے اجلاس میں …

Read More »

لاہور یونیورسٹی میں طالبعلم کی خودکشی

لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی–یونیورسٹی آف لاہور– میں طالبعلم کی خودکشی کے افسوسناک واقعے نے تعلیمی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ جاں بحق طالبعلم اویس سلطان کو ان کے آبائی گاؤں کمالیہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، جہاں نمازِ جنازہ میں علاقے کے عوام کی بڑی …

Read More »

پنجاب بورڈز: ای مارکنگ بائیومیٹرک حاضری متعارف

پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی اور امتحانی مراکز پر طلبہ کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم سے لی جائے گی۔ چیئرمین ٹاسک فورس برائے …

Read More »

نجی اسکولوں کو 30 دسمبر تک مہلت

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے نجی اسکول سسٹمز کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے شوکاز نوٹسز کے تحریری جوابات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔ اب متعلقہ اسکولوں کو اپنے جوابات 30 دسمبر 2025 تک جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے۔اس توسیع …

Read More »

MBBS اور BDS میں داخلے کے لیےآخری تاریخ

بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 2025-26 سیشن کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ یہ سیٹیں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن (DGME) بنگلہ دیش کے زیرِ انتظام ہوں گی۔ ہائیر …

Read More »