پیر , اکتوبر 13 2025

تعلیم

سرگودھا میں نجی اسکول کے ٹیچر کے تشدد سے طالب علم جاں بحق

سرگودھا کے نواحی علاقے مڈھ رانجھا میں ٹیچر کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، پولیس نے چودہ گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مڈھ رانجھا کے علاقے میں نجی اسکول کے ٹیچر سمیع اللہ نے سبق یاد نہ کرنے پر نویں …

Read More »

بلوچستان، 20 اضلاع کے اسکول آج سے کھلیں گے

بلوچستان کے 20 اضلاع کے اسکول آج سے کھلیں گے۔ سرد علاقوں کے اسکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا، داخلہ مہم میں ڈھائی لاکھ سے زائد نئے بچوں کے داخلے کا ٹارگٹ مقرر  کیا گیا ہے۔ اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے لیے 16 دسمبر کو بند کئے گئے …

Read More »

طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔ مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ طلبہ کے لیے تمام تر وسائل کے ساتھ ہر وقت حاضر ہوں …

Read More »

مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے یہ بھی …

Read More »

میٹرک 2024 کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

تمام سکولزسربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایت صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری …

Read More »