بدھ , جون 17 2026

بلوچستان، 20 اضلاع کے اسکول آج سے کھلیں گے

بلوچستان کے 20 اضلاع کے اسکول آج سے کھلیں گے۔

سرد علاقوں کے اسکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا، داخلہ مہم میں ڈھائی لاکھ سے زائد نئے بچوں کے داخلے کا ٹارگٹ مقرر  کیا گیا ہے۔

اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے لیے 16 دسمبر کو بند کئے گئے تھے۔

پہلی سے بارہویں جماعت کے طلبہ کو مفت کتب فراہم کی جائیں گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب میں بارہویں جماعت کے امتحانات مکمل

گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 جون سے شروع پنجاب بھر کے سرکاری و نجی …