منگل , مارچ 17 2026

نمونیا سے سنگین صورتحال، مزید 4 بچے چل بسے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 4 بچے چل بسے۔

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے ایک بچے کی ہلاکت رپورٹ ہوئی۔

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 363 جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 66 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 474 اموات اور لاہور میں 77 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ پنجاب میں اس سال 36 ہزار 640 کیسز اور لاہور میں 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سیب اور کھجور جوس رمضان میں توانائی بخش مشروب

قدرتی سیب اور کھجور کا جوس افطار اور سحری میں فوری توانائی، بہتر ہاضمہ اور …