پیر , اگست 3 2026

طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔

مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ طلبہ کے لیے تمام تر وسائل کے ساتھ ہر وقت حاضر ہوں گی، پاکستان میں ٹیلنٹ کا تیزی سے سامنے آنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ سے گفتگو اور مشاورت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

وفاقی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے۔ امتحانات میں …