اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے سپر ہٹ پرائم ٹائم ڈرامے ’میری زندگی ہے تو‘ کے 18ویں ایپی سوڈ نے ناظرین کو شدید جذباتی صدمے میں مبتلا کر دیا۔ بلال عباس خان اور حانیہ عامر کی جوڑی والے اس ڈرامے میں آج دولہا دولہن کامیار اور آئرہ کے …
Read More »سردیوں کا صحت مند تحفہ: گاجر کا جوس
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں سرخ سرخ، تازہ گاجریں نظر آنے لگتی ہیں۔ پاکستان میں سردیوں کا موسم گاجر کے حلوے کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے، لیکن اس موسمی سبزی کا ایک اور لذیذ اور صحت بخش استعمال ہے گاجر کا جوس۔ یہ نہ صرف ایک …
Read More »پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم سری لنکا روانہ
پاکستان قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آج سے سری لنکا روانہ ہونا شروع ہو گئی۔ سلمان علی آغا کی کپتانی میں یہ سیریز آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی اہم تیاری کا حصہ …
Read More »اسرار خٹک: کراچی میراتھون 2026 کا ٹائٹل
پاکستان آرمی کے رنر اسرار خٹک نے کراچی میراتھون 2026 کے فل میراتھن (42.2 کلومیٹر) کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے یہ مشکل فاصلہ صرف 2 گھنٹے، 29 منٹ اور 58 سیکنڈ میں طے کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پشاور سے …
Read More »پہاڑی علاقوں میں شدید سردی
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے …
Read More »سردیوں کا مزہ دگنا: بازاروں میں گاجروں کی بہار
جنوری کی شدید سردی میں پنجاب، سندھ اور ملک بھر کے بازاروں میں تازہ سرخ گاجریں کی آمد نے شہریوں کے چہرے روشن کر دیے۔ سبزی منڈیوں میں گاجروں کے ڈھیر لگ گئے، جبکہ گھروں میں روایتی مٹھائی ‘گاجر کا حلوہ’ بننے کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ تاجر اور …
Read More »پاکستان انڈر 19 کا فائنل کے لیے کوالیفائی
زمبابوے میں جاری تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان انڈر 19 نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …
Read More »شدید دھند، معمولات زندگی متاثر، متعدد موٹرویز بند
پنجاب کے مختلف شہروں اور میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، جس سے روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوئی اور ٹریفک کی روانی بری طرح رک گئی۔ موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے طور پر کئی موٹرویز کے سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر …
Read More »تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر تک بڑھ گیا
پاکستان کا تجارتی خسارہ دسمبر 2025 میں نمایاں طور پر بڑھ کر 3.705 ارب ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ سال دسمبر کے 2.993 ارب ڈالر کے مقابلے میں 23.8 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »نرسنگ کالجز میں مفت تعلیم اور ماہانہ وظیفہ ختم
پنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ (جنرک) پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب طالبات کو مفت تعلیم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور وہ ہزاروں روپے فیس ادا کر کے تعلیم حاصل کریں گی۔ اس کے …
Read More »
UrduLead UrduLead