ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

تازہ ترین

اسلام آباد میں مزید 275 غیرملکی گرفتار

سیکٹر آئی ٹین تھری میں غیر قانونی کال سینٹر اور غیراخلاقی مواد کی تیاری بے نقاب ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اسلام آباد میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مزید 275 غیرملکیوں کو گرفتار …

Read More »

باکسر فاطمہ زہرا کو 20 لاکھ روپے کا نقد انعام

کامن ویلتھ گیمز 2026ء میں پاکستان کے لیے تاریخی کانسی کا تمغہ جیتنے والی قومی خاتون باکسر فاطمہ زہرا کو وفاقی حکومت کی جانب سے 20 لاکھ روپے کا نقد انعام اور تعریفی سند دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں وزیراعظم کے مشیر برائے بین …

Read More »

فکسڈ ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء

وزیر خزانہ کی “ہراساں نہ کرنے” کی یقین دہانی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس …

Read More »

پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز

مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، فائنل یکم نومبر کو لاہور میں پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک دو مرحلوں میں کھیلا جائے …

Read More »

نئی آٹو پالیسی: تحفظ نہیں، فیصلہ صارفین کے حق کا

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی پر جاری کشمکش میں اصل سوال یہ نہیں کہ اسمبلرز کو مزید کتنا تحفظ دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ عشروں سے مراعات پر پلنے والی صنعت کب تک صارفین اور قومی خزانے کی قیمت پر تحفظ کی متقاضی رہے گی۔ سابقہ پالیسی 30 جون …

Read More »

آن لائن فراڈ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑے اسکینڈل کا انکشاف کر دیا ہے، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ، امیگریشن و پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد پولیس …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش

نالہ لئی میں طغیانی، کٹاریاں پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز، خطرے کے سائرن بج گئے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش نے ایک بار پھر نشیبی علاقوں کو زیر آب لا دیا اور نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

 نئی قیمتیں 19 اگست سے نافذ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 19 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری …

Read More »

شہباز شریف کا گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تقریب میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی موجودگی نوجوان نسل کے لیے مواقع پیدا کرے گی اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

پاکستان میں بجلی کی پیداوار 38 فیصد مہنگی

جولائی میں فیول لاگت 38 فیصد بڑھ گئی پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بڑی وجہ اسپاٹ ایل این جی کی بلند قیمتیں اور بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہے۔ مقامی بروکریج …

Read More »