بدھ , جنوری 28 2026

Aftab Ahmed

27 ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش

وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک 27ویں آئینی …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 11 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 11 نومبر سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ یہ سیریز 15 نومبر …

Read More »

ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا

امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی عام دوا میٹفارمن ورزش کے مثبت اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میٹفارمن ورزش کے ذریعے خون کی نالیوں کے …

Read More »

سائبر کرائم ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن اسکینڈل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی میں ایک بڑے کرپشن اسکینڈل کا پردہ فاش ہوا ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایف آئی اے کے سینئر افسران نے چینی شہریوں کے زیرِ انتظام غیر قانونی کال سینٹرز سے باقاعدہ رشوت وصول کی اور انہیں تحفظ فراہم کیا۔ …

Read More »

سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، وزیراعظم کا آج عشائیہ

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئینی ترمیم کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے اور پارلیمانی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو آج عشائیے پر مدعو …

Read More »

حکومت کی نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر مشاورت شروع

پاکستان میں موجودہ آٹو انڈسٹری پالیسی جون 2026 میں اپنی مدت مکمل کرنے کے قریب ہے، جبکہ حکومت نے آئندہ پانچ سالہ آٹو پالیسی 2026-31 کو حتمی شکل دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اس حوالے سے گاڑیوں کے اسمبلرز، …

Read More »

جعلی اشتہارات سے اربوں ڈالر کی کمائی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خفیہ اندرونی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے پلیٹ فارمز پر جعلی اشتہارات، غیر قانونی مصنوعات اور ممنوعہ سروسز سے کمپنی سالانہ اربوں ڈالر کماتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، کمپنی کے اندرونی اندازوں کے …

Read More »

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …

Read More »

دل کی خراب صحت سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا کا خطرہ

برطانیہ میں کی گئی نئی سائنسی تحقیق کے مطابق اگر انسان کی 50 سال کی عمر میں دل کی صحت متاثر ہو جائے تو بڑھاپے میں یادداشت کی بیماری، ڈیمنشیا، لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ درمیانی عمر میں …

Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے 144 رنز کا ہدف صرف 25.1 اوورز میں 149 گیندیں باقی ہوتے ہوئے با آسانی حاصل کر لیا۔ پاکستان …

Read More »