جمعہ , جنوری 30 2026

Aftab Ahmed

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف آج فیصلہ کن مقابلہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج رات دبولہ کے رنگیري انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کیے ہوئے ہے، کیونکہ پہلا میچ پاکستان نے آسان فتح حاصل کی تھی جبکہ دوسرا …

Read More »

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید سردی اور گھنی دھند کا سلسلہ جاری ہے جس نے روزمرہ زندگی، ٹریفک اور نقل و حمل کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے …

Read More »

نئے چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کبیر سدھو فی الحال چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے …

Read More »

پاکستان-سوڈان کا 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ

پاکستان سوڈان کی فوج کو 1.5 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، جس سے سوڈان کی فوج کو پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف جاری جنگ میں بڑی تقویت مل سکتی ہے۔ ایک سابق پاک فضائیہ …

Read More »

ترکیہ پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے قریب، مذاکرات آخری مراحل میں

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) میں شامل ہونے کے لیے شدید خواہشمند ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ سال ستمبر 2025 میں پاکستان اور سعودی عرب کے …

Read More »

پراپرٹی پر قبضے کی کوشش کا سنگین الزام

راولپنڈی میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر والد کی پراپرٹی پر قبضے کی کوشش کا سنگین الزام، قابضین گرفتار، ملزم کا سنسنی خیز اعتراف سامنے آ گیا۔ راولپنڈی کے مرکزی کمرشل علاقے صدر میں واقع معروف الشمس ہوٹل پر قبضے کی مبینہ کوشش نے سیاسی اور کاروباری …

Read More »

ایران میں معاشی بحران کے خلاف پرتشدد مظاہرے

ایران میں معاشی بحران کے خلاف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں متعدد شہروں میں سرکاری عمارتیں، بینک، مساجد اور دیگر املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق تہران میں مظاہروں کے دوران اموات کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے، تاہم ایرانی حکام …

Read More »

قرضوں کی ری فنانسنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رابطہ

پاکستان نے 36 ارب ڈالر کے توانائی شعبے کے مہنگے قرضوں کی ری فنانسنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رابطہ کیا ہے۔ یہ قرضے ماضی میں پاور پراجیکٹس کی تنصیب کے لیے لیے گئے تھے، جن میں زیادہ تر چینی مالیاتی اداروں سے حاصل کیے گئے کمرشل قرضے شامل ہیں۔ …

Read More »

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ، ایس پی آئی 0.12 فیصد بڑھ گیا

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے ہفتہ وار مہنگائی کے اشاریے حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا ہے جو 8 جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے 0.12 فیصد بڑھ گیا۔ ایس پی آئی ملک بھر کے 17 شہروں میں 50 …

Read More »

سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا عہدے سے فارغ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن مومن آغا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مومن آغا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر بیوروکریٹ ہیں۔ …

Read More »