google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 53
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر

کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پلے آف کے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔  کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد …

Read More »

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سیکریٹری خزانہ پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ’ہم آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، …

Read More »

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل …

Read More »

’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔  ’سکل بن‘ کے نام سے گانے کے بول مشہور شاعر امیر خسرو کی شاعری سے لئے گئے ہیں اور اسے راجہ حسن نے اپنی خوبصورت آواز دی …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امید ہے کہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سےمتعلق لچک دکھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

ملک ادھار پر چل رہاہے ، قرض لینا مجبوری ہے : احسن اقبال

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے 700 ارب روپے کی ضرورت ہے ۔ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک ادھار پر چل رہاہے ،  پاکستان کی معشیت کھوکھلی ہوچکی ہے،  بانی پی ٹی آئی نے چار سالوں  میں …

Read More »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل پشاور میں ہو گا

غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے ہو گی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس دوران چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔ ماہرین کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے تک ہو …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد رہنما و کارکنان گرفتار

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دونوں رہنماؤں کو لاہور سے گرفتار کیا۔ لطیف کھوسہ کے بیٹے نے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے والد کو لاہور سے …

Read More »

انگلش کرکٹر جیسن روئے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ، انہیں آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی …

Read More »

سنسنی خیز مقابلے میں یونائیٹڈ کامیاب

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر …

Read More »