google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 304
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

نولو نو ٹینشن 3 مئی کو ریلیز

لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …

Read More »

 فیض آباد دھرنے کی ذمہ داری پنجاب میں شہباز شریف حکومت پر عائد

فیض آباد دھرنا کمیشن نے مظاہرین کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ انٹرنل سیکورٹی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور دھرنا ختم ہونے پر مظاہرین میں پیسے تقسیم کرتے ویڈیوز میں دکھائی دینے والے اس وقت کے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل نوید اظہر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں  4 روپے  53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 …

Read More »

بھارتی حکومت پاکستانی سرزمین پر 20 افراد کے قتل میں ملوث: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار دی گارڈین نے ایک خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے 2020 سے اب تک پاکستانی سرزمین پر 20 افراد کو قتل کروایا۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی اور بھارتی خفیہ ایجنٹس سے ہوئی گفتگو اور پاکستانی تفتیش کاروں کی فراہم کردہ دستاویزات سے پتہ …

Read More »

شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …

Read More »

فیفا رینکنگ میں پاکستان کا 195وں نمبر

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن رینکنگ میں ایک ہزار 858 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور فرانس ایک ہزار 840 …

Read More »

موبائل فون کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوںنے 20سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں نےنہ …

Read More »

KIET کے دو کیمپسز میں داخلے بند

ہائی ایجوکیشن کمیشن نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی (KIET) کے دو کیمپسز میں داخلے بند کردئیے ہیں جن دو کیمپسز کے داخلے بند کیئے گئے ان میں نارتھ ناظم آباد اور پی ای سی ایچ ایس (شاہرہ فیصل) شامل ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک خط کے زریعے …

Read More »

رقص برائے تعلیم مہم میں شرکت کی دعوت

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں وفاقی تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 مئی کو یوم افریقہ کے موقع پر یونیسکو کی ’’رقص برائے تعلیم‘‘ مہم میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں اس دن تعلیم کے فروغ کیلئے ’’ایجوکیشن ان دی ایئر‘‘ …

Read More »