google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 265
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

بٹ کوائن 65 ہزار ڈالر سے زائد کی ریکارڈ بلندی

بٹ کوائن گزشتہ روز دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے65 ہزارڈالر سے اوپر کاریکارڈ توڑ دیا، پیسے کی یہ لہر ریکارڈ سطح آسانی سے حاصل کرسکتی ہے ۔ قیمت یورپ میں ابتدائی طور پر65,537 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو پہلے ہی …

Read More »

آئی ایم ایف کی ٹیم کو دعوت دینے کا عمل شروع کرنے کی منظوری

تازہ حلف اٹھانے والے وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو دعوت دینے کا عمل شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے موجودہ اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی تکمیل کے لیے مذاکرات شروع کیے جاسکیں اور فنڈ سے تین سالہ نئی ڈیل کی درخواست کی جاسکے۔ وفاقی کابینہ کی …

Read More »

ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز

ئی حکومت کا آتے ہی بڑا اقدام کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کردئیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام برآمد کنندگان کا بڑا مطالبہ پوراکر تے ہوئے تین مارچ دوہزار چوبیس تک کے تمام …

Read More »

نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کیویز بورڈ کے 2 رکنی وفد نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن ہیتھ ملز اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ …

Read More »

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈز

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دوسرے روز بھی نئے ریکارڈز کا سلسلہ نہ رکا اور پران رائفل میں پاکستان نیوی کی ٹیم نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کیا۔  دوسرے روز آرمی کے شوٹرز نے بھی شاندار شوٹنگ کا مظاہرہ کیا اور چار گولڈ میڈل جیت لئے لیکن نیوی …

Read More »

یونائیٹڈ کی زلمی کو 29 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں پر …

Read More »

حماس فوری جنگ بندی پر راضی ہو، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری جنگ بندی پر راضی ہوجائیں، انہوں نے اسرائیل کو غزہ میں امداد کی ترسیل پر بھی پر زور دیا۔ امریکا میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور …

Read More »

عدم ادائیگی تنازع: گوگل نے بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیں

گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹ دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو بھارت کی مشہور شادیوں کی ایپلی …

Read More »

علوی آج نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔  ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف علوی خود بھی نومنتخب وزیر …

Read More »

عمر ایوب اپوزیشن لیڈر

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا ہے، امکانی طور پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔

Read More »