پیر , اگست 3 2026

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی ہوگئی۔

گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقرر کردی گئی، فروری کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بجلی بلوں سے 1.866 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی

ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز …