google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال - UrduLead
پیر , مئی 19 2025

اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال

اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی

اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی ہے۔

آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔

جگہ جگہ مظاہرین کے چھوڑے کپڑے، جوتے پڑے ہیں اور متعدد گاڑیاں بھی لاوارث کھڑی ہیں۔

انتظامیہ نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث بند کی جانے والی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھول دی ہیں۔

ریڈ زون اور دیگر اہم مقامات پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹائے جانے کا کام جاری ہے،

جبکہ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں شاہراہوں کی صفائی کا کام بھی جاری ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز …