google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 254
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ پیکا ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ترامیم کے خلاف سماعت کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی  جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …

Read More »

کمیٹی برائے آئی ٹی کی اسٹار لنک کے لائسنس کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی امین الحق نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کے لائسنس کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کمیٹی ارکان نے ’اسلام آباد آئی ٹی پارک‘ منصوبہ وقت پر مکمل نہ ہونے پر وزارت آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی …

Read More »

شوہر، بچے اور اچھے اسکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسکرین سے دور ہوں: یاسرہ رضوی

اداکارہ پروڈیوسر اور لکھاری یاسرہ رضوی کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں، حال ہی میں انہوں نے ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اسکرین سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ڈراموں کے معیار پر بھی بات کی۔ حال ہی میں یاسرہ رضوی ’دنیا نیوز‘ کے شو میں …

Read More »

اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکسوں سے استثنیٰ کا مطالبہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وفاقی دارالحکومت کے نئے سیکٹرز میں پہلی بار پلاٹوں کی خریداری کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس/ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) سے استثنیٰ اور پاکستانی روپے میں ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ وورسیز پاکستانیوں بالخصوص سی ڈی اے سیکٹر سی 14 کی بیلٹنگ میں …

Read More »

ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ  کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 …

Read More »

گاڑیوں اور دیواروں پر لگنے والے سستے سولر پینل تیار

جاپانی سائنس دانوں نے 2009ء میں پروسکائٹ (Perovskite) دھاتوں سے سولر پینل بنانے کا طریقہ دریافت کیا تھا۔ اب جاپانی ماہرین نے ان دھاتوں سے ایسے سولر پینل بنا لیے جو دھوپ سے بجلی بنانے میں’’ 40 فیصد ‘‘ایفیشنسی رکھتے ہیں۔ کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلوں کی ایفیشنسی …

Read More »

PIA کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے، متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ پچھلے دور میں، بولی دہندگان نے نئے طیاروں کی شمولیت اور بیڑے کی توسیع پر حکومت کی طرف سے عائد کردہ …

Read More »

تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

محکمہ موسمیات نے  ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔  آج رات موسم کی صورتحال  کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  شمال مغر بی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونحوا میں چند مقامات پر ہلکی …

Read More »

9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کےمرکزی ملزم سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار

کراچی میں 9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی کا اہلکار علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی رضا کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار کرکے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی …

Read More »