google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 231
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع

نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں مختلف ٹیمیں بیس سے …

Read More »

87 فیصد ادائیگیاں اب ڈیجیٹل ذرائع سے کی جا رہی ہیں: اسٹیٹ بینک

مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوردہ ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگیوں کا حصہ 87 فیصد ہو گیا، جو اس نظام پر عوام کے بڑھتے اعتماد کا اظہار ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کردیا، جس کے مطابق …

Read More »

مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹماٹر، لہسن، گھی، کوکنگ آئل، چینی سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم کا آٹا اور ڈیزل سمیت 13 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے …

Read More »

مدارس رجسٹریشن بل پر ایک دو دن میں خوشخبری سنیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی …

Read More »

شہریار منور کی شادی کی قوالی نائٹ کی تصاویر وائرل

مقبول اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی تقریبات صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جاری ہیں اور اب ان کی قوالی نائٹ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ دونوں کی شادی کی تقریبات رواں ہفتے شروع ہوئی تھیں، ان کی تقریبات کا آغاز ماہرہ خان اور ہدایت کار …

Read More »

لوئر دیر کی فرفر انگلش بولتی بچی کی سوشل میڈیا پر دھوم

اکستان کے شمالی علاقے لوئر دیر میں رہائش پذیرایک لڑکی نے روانی سے انگریزی بولنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ شمائلہ کے مطابق وہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن اسے انگریزی سمیت چھ زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے …

Read More »

اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پرلانا میرا کام ہے: ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانا میرا کام ہے، سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش ہے۔ اسلام آباد میں اٹھارویں اسپیکر کانفرنس کے شرکا کی مشترکہ پریس کانفرنس سے …

Read More »

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے21 دسمبرسے5 جنوری تک بند رہیں گے۔ پنجاب  دوسری جانب پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب …

Read More »

ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا، جس میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اورکارکردگی پر تشویش کا اظہارکیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحی آفریدی کو …

Read More »

پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں، …

Read More »