ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ، اجلاس میں …
Read More »شہید ملت سیکرٹریٹ کی بجلی کنکشن منقطع
بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر شہید ملت سیکرٹریٹ میں موجود تمام سرکاری دفاتر کے بجلی کنکشن منقطع کردیے گئے، تمام سرکاری دفاتر میں بجلی نہ ہونے سے سرکاری امور گزشتہ ایک ہفتہ سے ٹھپ ہیں۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہید ملت سیکرٹریٹ میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی …
Read More »سندھ، تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلیں گے۔ تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے …
Read More »پاکستان میں 2025 کا آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ
پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں منچلوں نے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا، چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی۔ میوزیکل شو، ہلا گلا، …
Read More »نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
نئے سال کی آمد پر آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 56 پیسے اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت …
Read More »ٹیکس محصولات میں 386 ارب روپے کی کمی کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران 386ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے محصولات کی وصولی 6009 ارب روپے کے مطلوبہ ہدف کے مقابلے میں 5623 ارب روپے رہی۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد …
Read More »بلوچستان: 2 سے 4 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات بلوچستان میں داخل ہونگی، جس کے باعث صوبے کے 18اضلاع میں دو سے چار جنوری تک بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں …
Read More »شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا اختتام
معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی جانب سے 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ دونوں نے 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی شب نکاح کیا تھا جب کہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دسمبر کے وسط میں ہی …
Read More »نواز شریف کے پوتے کی شادی: بھارتی شخصیت آکر واپس بھارت روانہ
نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کے لیے بھارتی شخصیت چند گھنٹے کے لیے خصوصی طیارے پر لاہور پہنچی۔ ایئرپورٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نواز شریف کے پوتے زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے …
Read More »