google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 128
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی میں بھی وقفے وقفے …

Read More »

آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے

وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے لگا دیا۔ آئندہ مالی سال سود کی ادائیگی کے بعد وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں، دفاع، تنخواہوں، پینشن، سبسڈیز اور گرانٹس سمیت دیگر تمام اخراجات …

Read More »

پی ایس ایل 10 کی لائیو ویور شپ کے نئے ریکارڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔ رواں برس انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے ایک ہفتے میں لائیو ویور شپ میں 826.5 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا۔ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسٹر تجدید اور اُمید کی علامت ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام رحمت، انکساری اور محبت کا سرچشمہ ہے۔ …

Read More »

پی سی بی کا نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار

پی سی بی نے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کےلیے بھی اشتہار جاری کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عبوری …

Read More »

جماعت اسلامی ریڈزون کی بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مظاہر ہ کرے گی

جماعت اسلامی ( جے آئی ) اور انتظامیہ کے مابین معاملات طے پا گئے، ’فلسطین یکجہتی مارچ‘ کے تحت اسلام آباد کے ریڈ زون کی طرف مارچ کے بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مظاہرہ کیا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ’فلسطین …

Read More »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔   پشاور زلمی کے 228 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔  راولپنڈی کے پنڈی …

Read More »

ایف آئی اے کا نادیہ عاطف فراڈ کیس میں 6کروڑ وصول کرنے والوں کی طلبی

نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے نے سیکیورٹیز کمپنیز سے تعلق رکھنے والوں سمیت مزید 4 افراد کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف حسین کیخلاف …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی اسکالرشپ کے بعد مفرور

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد یونیورسٹی سروس جوائن کیے بغیر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ان سے رقوم کی وصولی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی …

Read More »

وزیرِ خزانہ ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے لیے امریکا روانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کرنے کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاس پیر21 اپریل سے شروع ہو کر ہفتہ 26 اپریل تک جاری رہیں گے۔ وزیرِ …

Read More »