google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 112
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں

وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ فارم 45 کے مطابق رکن اسمبلی آتے تو ہمارے 180 اراکین ہوتے۔ حکمران اتحاد کے چہرے دیکھ لیں اترے …

Read More »

جم اینڈ ٹونک نے پاکستان ڈربی جیت لی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ فاتح گھوڑے کے مالک کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ پاکستان میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا میلہ لاہور ریس کلب میں لگا، ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں …

Read More »

خیبرپختونخوا: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 27 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے حادثات میں اب تک 27 افرادجاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں کہا …

Read More »

شہباز شریف دوسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم منتخب

شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کر کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور حکومتی اتحاد کے نامزد شہباز شریف پاکستان کے چوبیسویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں حکومتی اتحاد کے نامزد شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب مدمقابل …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ جیو نیوز گفتگو میں کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس …

Read More »

شمالی وزیرستان: 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم شروع

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں …

Read More »

مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آنے کا امکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل (پاکستان تحریک انصاف کا نیا چہرہ) کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے درخواست پر اپنا محفوظ کردہ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا کہ اس محفوظ فیصلے کا …

Read More »

سعودیہ میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 سے7 مارچ تک ہوگی

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کی کراچی آمد،اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج (اتوار کو) کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ بظاہر اس کا مطلب یہی ہے کہ وہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود نہیں ہوں گے جہاں ملک …

Read More »