ایران کشیدگی بڑھی تو خلیجی معیشت کو 1990 کے بعد بڑا دھچکا لگ سکتا ہے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ کی صورتحال کے باعث خلیجی معیشت کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز …
Read More »ایران حملوں سے UAE پراپرٹی مارکیٹ میں دباؤ
ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی پراپرٹی مارکیٹ کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ غیر ملکی سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کئی برسوں سے جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور پراپرٹی کی بڑھتی قیمتوں کو اب ایک …
Read More »پی ٹی سی ایل کو شدید مالی بحران کا سامنا
جمع شدہ نقصانات 50 ارب روپے سے تجاوز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ، بھاری قرضوں اور سخت مسابقتی ماحول کے باعث سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ سرکاری اداروں کی مالی سال 2025 کی سالانہ مجموعی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ …
Read More »2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کا مسئلہ
پاکستان کے معاشی ٹیم کے پاس متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال کے لیے رول اوور کرانے کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں۔ یہ ڈپازٹس اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں اور اگر مقررہ مدت میں …
Read More »دبئی دورہ: پی ٹی سی ایل سے تنازع کے حل کی کوشش
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار جمعہ کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے براہِ راست دبئی پہنچ گئے ان کے دورے کا مرکزی مقصد متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ …
Read More »UAE: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ سے باہر
پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (IIAP) کے مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات کو ختم کر دیا ہے، کیونکہ ابوظہبی کی جانب سے معاہدے کے تحت کلیدی پارٹنر نامزد کرنے میں بار بار تاخیر ہوئی۔ یہ …
Read More »سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری
سعودی عرب اور قطر کے شمالی اور صحرائی علاقوں میں غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے ریت کے ٹیلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا اور شہریوں میں حیرت و خوشی کی لہر دوڑا دی۔ بعض لوگ اسے قدرت کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ …
Read More »یو اے ای کی ویزا نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل سفارتی مشاورت کے بعد ویزا پالیسی میں نمایاں پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نئی پیش رفت کے تحت سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا کے حصول میں بڑی سہولت دے دی گئی ہے۔ حالیہ …
Read More »جنسی جرائم اور جسم فروشی پر نئے سخت قوانین نافذ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جرائم اور سزاؤں کے قانون میں اہم ترامیم کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد نابالغوں کی حفاظت کو مزید مضبوط بنانا اور جنسی جرائم کے ساتھ ساتھ جسم فروشی کی ترغیب دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہے۔ یہ وفاقی ڈیکری قانون حال …
Read More »UAE میں رہائشی اور امیگریشن قوانین مزید سخت
متحدہ عرب امارات نے اپنے رہائشی اور امیگریشن قوانین کو مزید سخت کرتے ہوئے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے، نوکری دینے یا رہائش فراہم کرنے پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق اب غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو …
Read More »
UrduLead UrduLead