آج اسلام آباد میں ایک اہم تقریب منعقد ہوگی جس میں حکومت اور 18 بینکوں کے مابین گردشی قرضوں کو کم کرنے کے لیے قرض معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے، اور وزیراعظم محمد شہباز شریف ورچوئل طور پر شرکت کریں گے۔ تقریب وزیراعظم آفس میں ہوگی، جہاں بینکوں اور …
Read More »جولائی میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض 47 ارب روپے بڑھ گیا
وفاقی منظوری کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں اضافہ، جون کے مقابلے میں جولائی 2025 میں قرضہ 1661 ارب روپے تک پہنچ گیا وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا …
Read More »گردشی قرض میں نمایاں کمی
موجودہ حکومت کےپہلے 16ماہ میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ( سرکلر ڈیٹ) ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ شبہازحکومت کےابتدائی 16 ماہ کے پاور سیکٹرکے گردشی قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے مطابق موجودہ حکومت میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کی …
Read More »ایس این جی پی ایل شدید مالی بحران سے دوچار
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کمپنی کے مطابق، 76.523 ارب روپے میں سے گڈو پاور پر …
Read More »گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …
Read More »آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کیے جائیں گے: وفاقی وزیر
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ باہمی رضامندی سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کے بارے میں اچھی خبر چند ہفتوں میں عوام کے ساتھ شیئر کی جائے گی کیونکہ ٹاسک فورس تقریباً اپنے حتمی نتائج تک پہنچ چکی …
Read More »پاور سیکٹر کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحات تیار
حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ سردیوں میں بجلی کی کم ہونے والی …
Read More »